القسام بریگیڈ کی جانب سے صیہونی جنگی قیدیوں کا ویڈیو کلپ جاری + ویڈیو
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷ Asia/Tehran
حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی جنگی قیدیوں کا ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے۔
سحرنیوز/عالم اسلام: حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی جنگی قیدیوں کا ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے۔ جس میں وہ غاصب حکام سے مطالبہ کررہے ہیں کہ ان سب کو آزاد کرائيں اور ان کی زندگی برباد ہونے سے بچالیں۔ القسام نے اس ویڈیو کلپ کے ساتھ اپنے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ مہلت ختم ہورہی ہے۔