ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم اور ممتاز رہنما مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یواو گیلنٹ کو سزائے موت دی جانی چاہئے۔
ایران میں غاصب صیہونی حکومت کے لئے کام کرنے والے چار جاسوسوں کو پھانسی دے دی گئی۔
آج سنیچر کی صبح زاہدان کی جیل میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دیدی گئی۔
قطر میں گزشتہ روز ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کو سزائے موت سنائی گئی ہے اور آج ہندوستانی میڈیا میں ان کے بارے میں کچھ تفصیل سامنے آئی ہیں۔ مثلاً یہ فوجی افسران قطر میں کیا کر رہے تھے اور کیوں ان کو موت کی سزا سنائی گئی ہے؟
ایران میں دہشتگردی کے متعدد واقعات کے اصل ذمہ دار، سی آئی اے اور موساد کے جاسوس دہشتگرد سرغنہ حبیب فرج الله چعب کو پھانسی دیدی گئی ۔
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ قطیف سے تعلق رکھنے والے سعودی شہری حیدر ناصر آل تحیفه کو پھانسی دیدی گئی۔
سعودی عرب میں ایک مہینے سے بھی کم عرصے میں 17 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے۔
سعودی عرب میں دی جانے والی پھانسی کی سزاؤں پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت احتجاج کیا ہے۔
انسانی حقوق کی یورپی سعودی تنظیم نے سعودی ولی عہد بن سلمان کی اعلان کردہ اصلاحات کو نمائشی اقدام قرار دیا ہے۔
سعودی حکام نے قطیف کے نو سماجی کارکنوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔