Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹ Asia/Tehran
  • دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ یمن

یمن کے وزیر دفاع نے خبردار کیا کہ ملک کی افواج دشمن کی جارحیت کے خلاف جوابی کاروائی کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

سحرنیوز/عالم اسلام: یمن کے وزیر دفاع محمد العاطفی نے کہا ہے کہ یمنی مسلح افواج ہر صورت حال کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہيں اور یہ آمادگی غزہ میں اپنے بھائيوں کی مدد اور صیہونی حکومت سے وابستہ بحری جہازوں کی آمد و رفت بند کرنے کے لئے ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یمن کی مسلح افواج، دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گی۔

ٹیگس