عالم اسلام
-
اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان؛ قطر
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے دوحہ میں اسرائیلی حملے کو ’ریاستی دہشت گردی‘ قرار دیا ہے۔
-
دوحہ میں دھماکہ ، اسرائيل نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴قطر کے دار الحکومت دوحہ میں کئ دھماکے ہوئے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے دوحہ میں حماس کے رہنماؤں پر حملہ کیا ہے۔
-
عالمی آزادی بیڑے الصمود پر اسرائیلی ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳غزہ کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر روانہ ہونے والے بین الاقوامی آزادی بیڑے الصمود پر صیہونی حکومت نے تونس میں ڈرون حملہ کردیا ہے
-
جبالیا میں بم دھماکہ، چار اسرائیلی فوجی ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰شمالی غزہ میں جبالیا کے علاقے میں ایک بم دھماکے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
تیونس میں غزہ کے لئے امداد لے جانے والے جہاز کا شاندار استقبال
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴تیونس کے عوام نے سیدی بوسعید بندرگاہ پہنچ کرغزہ پٹی کے محصور عوام کے لئے انساندوستانہ امداد کے حامل بحری جہازوں پر مشتمل کاررواں کا شاندار استقبال کیا
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی ، کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱مقبوضہ بیت المقدس میں مجاہدین کی صیہونیت مخالف ایک کارروائی میں کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔
-
صیہونی حکومت کے رامون ایئرپورٹ پر یمن کا ڈرون حملہ؛ ویڈیو سامنے آئی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸صیہونی میڈیا کے مطابق یمن سے مقبوضہ علاقوں پر چار ڈرونز داغے گئے جن میں سے ایک نے رامون ایئرپورٹ کے ٹرمینل کو نشانہ بنایا۔
-
مزاحمت کا ہتھیار صرف حزب اللہ یا شیعوں کا ہتھیار نہیں بلکہ تمام لبنانیوں کا ہتھیار ہے؛ مسلم علما کی اسمبلی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳مسلم علماء کی اسمبلی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ لبنان میں مزاحمت کا ہتھیار صرف حزب اللہ یا شیعوں کا ہتھیار نہیں ہے بلکہ تمام لبنانیوں کا ہتھیار ہے اور تمام تر دباؤ کے باوجود ہم اسے ترک نہیں کریں گے۔
-
یمنی فوج نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا، صیہونی حکومت میں خوف و ہراس
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷صیہونی میڈیا نے یمن کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے النقب میں رامون فوجی اڈے پر یمنی فوج کے ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ، لبنانی فوج کا طاقتور ساتھی: لبنان کے برجستہ عالم دین شیخ احمد قبلان
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴لبنان کے برجستہ عالم دین شیخ احمد قبلان نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے دشمنوں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار اور فوج کا طاقتور حلیف ہے۔