خبریں
-
شمالی کوریا نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹موصولہ رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کے تجربات کا مشاہدہ کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے دو ایئر ڈیفنس میزائوں کی ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
-
صیہونی حکومت نے 455 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶صہیونی فوج کے مطابق غزہ کی جنگ میں اب تک آٹھ سو نننانوے فوجی ہلاک جبکہ چھے ہزار دو سو زخمی ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک آٹھ سو نننانوے فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں ایک اور صحافی شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴خبر رساں ذرائع نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں ایک اور صحافی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران، موساد سے وابستہ دہشت گرد گروہ تباہ ، سیکوریٹی ایجنسی کو بڑی کامیابی
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲ایران کے جنوب مشرقی سیستان وبلوچستان میں ایرانی سیکورٹی فورس کی کاروائی میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ ہو گيا اور چھے دہشت گرد ہلاک اور دو گرفتار لئے گئے جبکہ، ان عناصر کے موساد سے روابط کے شواہد بھی ملے ہیں۔
-
پاکستان و بنگلہ دیش کے وفود کے درمیان مذاکرات کا آغاز
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وفود کی سطح کے مذاکرات شروع ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
غزہ ، بھوک ، پیاس اور شعلوں کی روشنی میں گزرتی راتيں ، انسانیت ہمیں معاف کرے گی؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۲غزہ کی راتیں اب ستاروں کی روشنی سے نہیں بلکہ آگ کے شعلوں سے روشن ہیں۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵صیہونی آباد کاروں نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگو کے گھروں کے سامنے مظاہرہ کیا اور غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ کےلئے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵مصر میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ کے لیے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی۔
-
غزہ میں ڈیڑھ ملین سے زائد افراد بھوک کی شدید قلت کا شکار
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یورو میڈ ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں بھکمری کے باضابطہ اعلان کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ عالمی ادارہ اس سلسلے میں بلا تاخیر ضروری اقدام کرے۔
-
پاکستان کے ساتھ روابط میں ثالثی کا امریکی دعوی مسترد؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ روابط میں تیسرے فریق کی مداخلت اور ثالثی کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔