خبریں
-
غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں غزہ کے 97 فی صد اسکول تباہ، فلسطینی بچّوں کا تعلیمی مستقبل غیر یقینی
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے دو سال کے دوران ہونے والے وحشیانہ حملوں میں اس علاقے کے 97 فی صد اسکول تباہ ہوچکے ہیں اور فلسطینی طلبا غیر یقینی مستقبل کے سائے میں اپنی تعلیم کا آغاز کررہے ہیں۔
-
یورپ کے ایک اور ملک میں مسلم مخالف اقدام: اسلامی حجاب پر پابندی عائد، چار ہزار یورو تک جرمانہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲اطلاعات کے مطابق یورپ کے ایک اور ملک میں اسلامی حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، خلاف ورزی کرنے پر دو سو سے چار ہزار یورو تک کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی، ایک دوسرے کی سرزمین کے احترام پر اتفاق
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ دونوں ہمسایہ ممالک نہ صرف جنگ بندی پر راضی ہوئے ہیں بلکہ ایک دوسرے کی سرزمین کے احترام کا بھی عزم کیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں بم دھماکہ، 3 اسرائیلی فوجی زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶مغربی کنارے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 صیہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
قومی حقوق اور خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ایرانی وزیرخارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد2231 کی مدت ختم ہونے کے بعد ایران پر عائد تمام پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ اب عالمی معاملات میں سیاسی دباؤ کے بجائے قانون کی حکمرانی کو ترجیح دی جانی چاہیے۔
-
جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۲:۲۰پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا ہے۔
-
امام حسین کا پرچم ، باضابطہ طور پر پہلی بار کینیڈا میں لہرایا گيا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۸کینیڈا نے اکتوبر کے مہینے کو اسلامی ورثے کا مہینہ قرار دے رکھا ہے، اس مناسبت سے حضرت امام حسین فاؤنڈیشن نے برامپٹن سٹی ہال پر پرچمِ حسین علیہ السلام لہرانے کا انتظام کیا۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان جنگی کشیدگی کے خاتمے کے لئے قطر میں مذاکرات
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جنگی کشیدگی کو دور کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے اعلی سطحی وفود کے درمیان قطر میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
پاکستانی فضائی حملے میں اپنے کھلاڑیوں کی موت افغانستان تمام بین الاقوامی میچوں سے باہر
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۶افغانستان کرکٹ فیڈریشن اے سی ایف نے پاکستانی فضائی حملے میں اپنے کھلاڑیوں کی ہلاکت کے بعد تمام بین الاقوامی میچوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
شیخ حسینہ کو چودہ سو بار سزائے موت
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۰بنگلادیش کے چیف پراسیکیوٹر نے اس ملک کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو چودہ سو بار سزائے موت کا مستحق قرار دیا ہے