خبریں
-
دہلی کی وزیر اعلی حملے میں زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸دہلی کی وزیر اعلا حملے میں زخمی ہوگئی ہیں ۔
-
صیہونی حکومت غزہ میں امداد نہيں پہنچنے دے رہی ہے ، سرحد پر ٹرکوں کی اور غزہ میں بھوکوں کی قطاریں
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱غزہ میں فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کی اپنی ٹارگیٹیڈ پالیسی کے تحت، صیہونی حکومت نے انسانی امداد اور اہم طبی سامان لے جانے والے ٹرکوں کو شہر میں داخل ہونے پر پابندی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے، یہاں تک کہ مصر سے آنے والی رفح کراسنگ پر ٹرکوں کی ایک لمبی قطار بن گئی ہے۔
-
پاکستان: محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر نامزد
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷پاکستان میں تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا ہے۔
-
افغانستان میں بھیانک سڑک حادثہ ، کئی لوگوں کی موت
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲افغانستان کے صوبہ ہرات میں اسلام قلعہ کے راستے پر منگل کی شب پیش آنے والے ایک دلخراش ٹریفک حادثے میں ایک بس میں آگ لگنے سے پچپن سے زائد افغان مہاجرین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
غزہ میں جنگ بندی پر ہمیں صیہونی دشمن کے جواب کا انتظار ، حماس
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے پر مثبت ردعمل دینے کے بعد کہا ہے کہ اب گیند صیہونی حکومت کے کورٹ میں ہے۔
-
پرینکا گاندھی کی بی جی چی اور الیکشن کمیشن پر شدید تنقید
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے الیکشن کمیشن اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر ایس آئی آر اور ووٹ چوری کے حوالے سے شدید تنقید کی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ؛ پوتین اور ٹرمپ کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰روسی اور امریکی صدور نے چالیس منٹ کی ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ولودیمیر زیلنسکی اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی بات چیت کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا اور یوکرین کے بحران کے حل اور دیگر اہم امور پر بات چیت کے لیے رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
-
ایران افغانستان سرحد پر سیکورٹی اقدامات سخت؛ ایران کے وزیر داخلہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی نقل و حرکت، منشیات اسمگلنگ اور غیرقانونی شہریوں کی آمد روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔
-
اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے ردعمل میں ایران این پی ٹی معاہدے سے علیحدہ ہو سکتا ہے؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے ردعمل میں ایران این پی ٹی معاہدے سے علیحدہ ہو سکتا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ہندوستان کےوزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور چین اب مشکل مرحلے کے بعد دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔