Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷ Asia/Tehran

جمعہ کے روز پاکستان میں روزہ دار نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فلسطین کی حمایت اور غزہ کے نہتے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی حکومت کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی۔

سحرنیوز/پاکستان: جمعہ کے روز پاکستان کے مختلف شہروں میں شہدائے غزہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لوگوں نے ریلیاں نکالیں اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے حامی مغربی ممالک بالخصوص امریکی حکومت کی مذمت کی۔

ٹیگس