May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳ Asia/Tehran
  • ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔

سحرنیوز/پاکستان:  پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص نے ہندوستان کو بھرپور جواب دیا اور اس پر واضح کر دیا کہ اسے خطے کے ممالک کی سالمیت اور خودمختاری کا احترام کرنا ہوگا۔ شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ ہم پر امن قوم ہیں مگر کسی بھی جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں اور آپریشن بنیان مرصوص اس کا واضح ثبوت ہے۔

ٹیگس