-
سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد منظور
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔
-
سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی باعثِ افتخار ہے: اسحاق ڈار
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی ان کے لیے اعزاز قرار دی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے چین کے شہر تیانجین میں باہمی ملاقات کے دوران مختلف مسائل پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریش اور پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے آئندہ ہفتے نیویارک میں سلامتی کونسل کی صدارت سے متعلق سرگرمیوں کے دوران ملاقات اور تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے۔
-
اکو سربراہی اجلاس کے دوران ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 17ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان میں ایک خوشگوار اور تعمیری ملاقات کی۔
-
پاکستان: ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
پاکستان اور افغانستان وزرائے خارجہ کی اہم ٹیلیفونی گفتگو، (یو اے پی) ریلوے لائن منصوبے کی اہمیت پر زور
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ازبکستان، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ریلوے لائن فریم ورک کی جلد تکمیل پر اتفاق کیا گیا۔
-
پاکستان کی جانب سے عالمی ثالثی تنظیم کے کنونشن پر دستخط
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵پاکستان نے ہانگ کانگ میں عالمی ثالثی تنظیم کے قیام کی کنونشن پر دستخط کردیے۔
-
ہندوستان پاکستان جنگ بندی، ایران سمیت اقوام متحدہ اور سعودی عرب نے کیا خیر مقدم
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵پاک ہندوستان جنگ بندی کے اعلان پر ایران سمیت اقوامِ متحدہ اور سعودی عرب نے خیر مقدم کیا ہے۔