-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کے مذاکرات آج
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ترکیہ کے شہر استنبول میں ہو رہا ہے۔
-
پاکستانی وزیر دفاع نے ایک بار پھر اشاروں-اشاروں میں افغانستان کی طالبان حکومت کو دی دھمکی!
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت مکمل ہم آہنگ ہے، افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مکمل اتفاق رائے ہے۔
-
پاکستان نے ایک بار پھر طالبان کو دی دھمکی، ہم طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: خواجہ آصف
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے افغانستان کی طالبان حکومت کے خلاف بہت ہی سخت رخ اختیار کرتے ہوئے انھیں خبردار کیا اور کہا ہے کہ طالبان میں موجود جنگ کے خواہش مندوں نے ہماری قوت اورعزم کا غلط مشاہدہ کررکھا ہے۔
-
پاکستان: ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلام آباد تحریکِ طالبان پاکستان ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا کوئی وقت مقرر نہیں: خواجہ آصف
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کی مدت کے بارے میں کہا ہے کہ افغانستان سے جنگ بندی کے لئے وقت کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے سنجیدہ کوششیں کریں گے: پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان متفق ہیں کہ دہشت گردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے اور یہ کہ دونوں ممالک دہشت گردی پر قابو پانے کے لئےسنجیدہ کوششیں کریں گے۔
-
قطر پر اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے؛ پاکستان کے وزیر دفاع
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲پاکستان کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ قطر میں اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے ہوا، مسلم ممالک کو نیٹو کے طرز پر اتحاد بنانا چاہیے۔
-
پاکستان: خواجہ آصف کا پاکستانی بیوکریسی پر سنگین الزام
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی اور اب پرتگال کی شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے۔
-
پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۶یوم عاشور کے موقع پر پاکستان بھر کے لاکھوں حسینی عزاداروں نے لبیک یا حسین کے نعرے بلند کرکے رہبر انقلاب اسلامی سے وفاداری کا اعلان کیا۔
-
مسلمانوں کا خون یزیدیت کے ہاتھوں بہایا جا رہا ہے مگرافسوس کہ عالم اسلام خاموش ہے
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱کربلا میں قیامت برپا کی گئی عالم اسلام خاموش تماشائی بنا رہا تھا۔ آج بھی غزہ میں کربلا دہرایا جا رہا ہے اور افسوس کی بات ہے کہ عالم اسلام بدستور خاموش ہے۔