پاکستان
-
پاکستان:علاقے کے تغیرات کے تعلق سے ایران کےساتھ قریبی رابطے میں ہیں
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ تہران کے پروگرام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد خطے کے تغیرات کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے
-
پاکستان: ہندوستانی وزیرِ اعظم کا بیان علاقائی کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہے۔
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵پاکستان نے ہندوستان کے وزیراعظم کی جانب سے عائد کئے جانے والے الزامات کو مسترد کر دیا۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری ہے۔ پاکستان نے ہندوستان کے ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر چوبیس گھنٹے میں پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
کراچی میں تین انتہائی مطلوبہ دہشت گرد گرفتار
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴پاکستان کے صوبے سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن سے تین انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ کسی غیرجانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
دہشتگردوں نے تمام حدیں پار کرلیں، خودکش حملے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق 38 زخمی
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلی حکام نے اسکول بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا دہشتگردوں کی ملک میں عدم استحکام پیدا کرنےکی گھناؤنی سازش ہے۔
-
ہند پاک ڈی جی ایم اوز کے درمیان ایک بار پھر رابطہ
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔
-
پاکستان: اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر اتفاق
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا آئرن برادر ملک ہے اور بیجنگ اسلام آباد کے ساتھ تعلقات کو خاص اہمیت دیتا ہے۔
-
پاکستان کے میدانی علاقے 4 روز شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴پاکستان کےمحکمہ موسمیات نے اس حوالے خبر دار کر دیا
-
پاکستان کا ماسٹر پلان، اسلام آباد ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷پاکستانی وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے 6 تجارتی راہداریوں کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں ہیں۔