ترکی کے شہر انتالیا میں ڈی ایٹ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۳ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ترکی کے شہر انتالیا میں ہونے والے ڈی ایٹ کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ تنظیم کے رکن ملکوں کو امریکہ کے غیر ذمہ دارانہ اور غیرقانونی اقدامات کا مقابلہ کرنا ہوگا جس میں ایران کے خلاف امریکہ کی مجرمانہ اقدامات بھی شامل ہیں۔
ڈی ایٹ ترقی پذیر مسلم ممالک کا ایک اتحاد ہے جس کا قیام جون انیس سو ستانوے میں عمل میں آیا تھا۔ایران ، پاکستان، ترکی، بنگلادیش، مصر، انڈونیشیا، ملائشیا اور نائیجیریا اس اتحاد کے رکن ممالک ہیں۔