Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹ Asia/Tehran
  • اسلامی انقلاب کی تینتیسویں سالگرہ، قائد انقلاب کی بانی انقلاب اور شہدا کے مزار پر حاضری۔ تصاویر

رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی انقلاب کی 43 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں حاضر ہو کر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ بعدازاں آپ آیت اللہ بہشتی، شہید محمد علی رجائی اور شہید جواد باہنر اور دیگر شہدائے انقلاب کی قبور پر تشریف لے گئے اور شہدا کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔

ٹیگس