سیاسی تبصرے
-
سعودی عرب کا کردار تخریبی ہے : قطر کا اعلان
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر کہا ہے کہ سعودی عرب ، پورے مشرق وسطی اور افریقہ میں ایک تخریبی طاقت ہے -
-
جاپانی وزیر اعظم کا دورہ ایران
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۷اس وقت ایران کی سفارتی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور تمام نگاہیں جاپان کے وزیر اعظم کے دورہ ایران پر لگی ہوئی ہیں
-
جرمنی کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، ایٹمی معاہدے پر تبادلۂ خیال
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۸جرمنی کے وزیر خارجہ ہایکو ماس پیر کے روز، ایران کے اعلی حکام کے ساتھ جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیلئے ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران پہنچے ہیں.
-
یمن کی جنگ میں قومی نجات حکومت کی جنگی اسٹریٹیجی
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۵یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی ہفتے کے روز پہلی مرتبہ، اس ملک کے خلاف پچاس مہینوں سے جاری سعودی اتحاد کی مسلط کردہ جنگ کے بعد، سعودی عرب میں داخل ہوگئے-
-
سوڈان کا بحران اور مستقبل
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۱سوڈان کے بحران میں شدت اور تشدد میں اضافے کے بعد افریقی یونین نے سوڈان کی رکنیت منسوخ کردی ہے۔
-
ایران اور قطر کی مشترکہ پالیسی، علاقائی سلامتی کی تقویت
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ”ایران علاقہ میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے اور وہ کسی بھی ملک سے تصادم کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن اگر کسی نے ایران کے خلاف حماقت کی تو ایران کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔“
-
سنچری ڈیل منصوبہ ، بحرین اور سعودی حکام کے لئے دلدل
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بحرینی اور سعودی قیادت نے فلسطینیوں سے غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا ہے-
-
مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملوں میں اضافہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۶اسرائیل نے، جسے استقامتی محاذ کے ہاتھوں پے در پے شکستیں ہوئی ہیں، حالیہ مہینوں میں مسجدالاقصیٰ پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
سینچری ڈیل ناقابل عمل : پمپئو کا اعتراف
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۸امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو فلسطینیوں کے نقصان اور اسرائیلیوں کے مفاد میں سینچری ڈیل کو بڑے پیمانے پر عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم انھیں بھی اس ڈیل کے عملی جامہ پہننے کا زیادہ امکان نظر نہیں آتا۔
-
دوطرفہ اور علاقائی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر تہران اور دوشنبہ کی تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۰تہران اور دوشنبہ کے تعلقات، دونوں قوموں کے مفادات اور دوستیوں کے گہرے ہونے کے سبب، ماضی سے زیادہ فروغ پانے چاہئیں-