سیاسی تبصرے
-
شام پر اسرائیل کا میزائل حملہ، ملکی مسائل سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کا حربہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح، دمشق اور مشرقی قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں پر حملہ کیا ہے-
-
عالمی یوم قدس اور سید حسن نصراللہ کا خطاب
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں وسیع پیمانے پر عظیم الشان مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد ہوا
-
امریکہ کی ایران کے خلاف یورپ کا تعاون حاصل کرنے کی کوشش
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیاں جاری ہیں اور ایران مخالف محاذ مضبوط بنانے کے لئے امریکی وزیرخارجہ جرمنی ، سوئیزرلیڈ اور ہالینڈ کا دورہ کر کے ایران اور تہران کے خلاف امریکی پابندیوں اور تنبیہی پالیسیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کر رہے ہیں-
-
رہبر انقلاب اسلامی: ایران امریکی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت و صلاحیت رکھتا ہے
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے ایک بار پھر اس بات پر تاکیدکرتے ہوئے کہ ایران ہرگز امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا فرمایا کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہ کرنےکی پہلی وجہ یہ ہے کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے اور دوم یہ کہ ضرر رساں ہیں-
-
ایران کے لئے ٹرمپ انتظامیہ کے متضاد پیغامات
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنانہ موقف اپنایا ہے اور تہران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈال کر اسے واشنگٹن کے مطالبات کے سامنے جھکنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی ہے-
-
سرنوشت فلسطین، عالم اسلام کا سب سے بڑا موضوع
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹بانی انقلاب اسلامی کی جانب سے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس قرار دیا گیا ہے-
-
جان بولٹن کا دوہ امارات اور ایرانو فوبیا
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸حکومت ٹرمپ نے مئی دوہزار اٹھارہ سے ایٹمی سمجھوتے سے نکلنے کے بعد سے اب تک ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے شدید پابندیاں عائد کرنے اور پھر ایران کو فوجی دھمکی دینے جیسے متعدد اقدامات انجام دیئے ہیں-
-
ایران کی فوجی و دفاعی طاقت میں اضافہ، آٹھ سالہ مقدس دفاع کا نتیجہ
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اپنے بیان میں دشمن کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام کی دفاعی توانائیوں کے بارے میں غلط اندازے کا شکار نہ ہوں-
-
عید استقامت اور جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے سید حسن نصراللہ کا خطاب
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے گذشتہ روز صیہونی حکومت پر مزاحمتی قوت کی کامیابی کی انیسویں سالگرہ اور لبنان کی مکمل آزادی کی مناسبت سے تقریر کی جو مختلف پہلوؤں کی حامل تھی-
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جب سے برسراقتدار آئے ہیں، اس وقت سے ہی مغربی ایشیا خاص طور سے خلیج فارس کے علاقے پر خاص توجہ دے رہے ہیں حتی انھوں نے اپنا پہلا دورہ ، سعودی عرب کا انجام دیا ہے تاکہ امریکہ کی خارجہ پالیسی میں مغربی ایشیا کی اہمیت اور واشنگٹن کے علاقائی اتحادیوں کی پوزیشن کی یاد دہانی کرائیں - البتہ ٹرمپ نے با رہا سعودی حکومت کی تحقیر و توہین کرتے ہوئے اسے دودھ دینے والی گائے سے تعبیر کیا ہے-