-
پاکستان میں اربعین حسینی میں لوگوں کی وسیع پیمانے پر شرکت
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶پاکستان میں کورونا وبا کے باوجود شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔
-
پاک و ہند میں چہلم امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲پاکستان اور ہندوستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا
-
کربلا کی نیت سےایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے
-
چہلم حضرت امام حسین(ع) میں سیکیورٹی انتظامات
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰پاکستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرسیکیورٹی انتظامات کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
-
حسینی زائرین پر پاکستانی فورسز نے برسایا قہر !
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۵اربعین کے موقع پرزمینی راستےسے عراق کا سفر کرنے والے ہزاروں پاکستانی زائرین کو پاکستانی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے خوب ستایا ، اس قدر کے وہیں پر 6 لوگوں کی موت بھی واقع ہوگئی - ایران کی " آئندہ نیوز" کی خصوصی مختصر رپورٹ -
-
پاکستانی زائرین پر لیویز اہلکاروں کا تشدد
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۹میڈیا ذرائع نےلیویز کی جانب سے پاکستانی زائرین پر تشدد کیے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ہزاروں پاکستانی زائرین کربلا جانے کے لیے ایران پہنچ گئے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۲چہلم امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پاکستان بھر سے تیس ہزار زائرین تفتان پہنچ گئے۔
-
کوئٹہ میں زائرین اربعین کا دھرنا و احتجاج
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰پاکستان کے ہزاروں زائرین اربعین نے کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا شروع کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی کے زائرین مشکلات سے دوچار
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں زائرین حکومت پاکستان کی غفلت کی وجہ سے کوئٹہ اور تفتان میں مشکلات سے دوچار ہیں۔
-
اربعین کے لئے پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸اربعین حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جانے والا پاکستانی زائرین کا دوسرا بڑا قافلہ ایران کے سرحدی شہر میرجاوہ پہنچ گیا۔