ایک ماہ کے روزوں کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید الفطر کی صبح اکٹھے نماز ادا کی۔
بین الحرمین میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماع میں عراقی عوام کے ساتھ ساتھ ایرانی اور پاکستانی زائرین کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
نامعلوم مسلح افراد نے یمن کے صوبے شبوہ میں نماز عید کے خطیب کو قتل کردیا ہے۔
سوڈان کے مسلمانوں نے متحارب فوجی گروہوں میں جاری لڑائی کے درمیان نمازعید ادا کی۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما شاہنواز حسین نے دعوی کیا ہے کہ مسلمانوں کے لئے ہندوستان سے اچھا ملک، ہندوؤں سے اچھا دوست اور نریندر مودی سے اچھا کوئی لیڈر نہیں ہے۔
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں بھی سنیچر کو عیدالفطر منائی گئی ۔
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی (امام خمینی عیدگاه) میں نماز عید فطر پرشکوہ انداز میں ادا کی گئی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں نماز عید فطر ادا کی گئی۔