-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
اسلامی ملکوں کو چاہیے کہ وہ اپنے تعلقات صیہونی حکومت سے ختم کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ کے مسئلے کو عالم اسلام کا اولین اور ناقابل چشم پوشی مسئلہ قرار دیا۔
-
قبلہ اول مسجد الاقصی میں نماز عیدالفطر (ویڈیو)
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲تقریبا ساٹھ ہزار فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی پہنچ کر نماز عید الفطر ادا کی۔
-
ایران میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے-
-
پاکستان: فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔
-
دنیا بھر میں عید الفطر کی نماز
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲ایک ماہ کے روزوں کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید الفطر کی صبح اکٹھے نماز ادا کی۔
-
کربلا: بین الحرمین میں نمازعید الفطر کا روح پرور اجتماع
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱بین الحرمین میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماع میں عراقی عوام کے ساتھ ساتھ ایرانی اور پاکستانی زائرین کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
یمن میں نماز عید کے اجتماع میں خطیب کا قتل
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰نامعلوم مسلح افراد نے یمن کے صوبے شبوہ میں نماز عید کے خطیب کو قتل کردیا ہے۔
-
جھڑپوں کے درمیان سوڈان میں نماز عید
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰سوڈان کے مسلمانوں نے متحارب فوجی گروہوں میں جاری لڑائی کے درمیان نمازعید ادا کی۔
-
مسلمانوں کے لئے ہندوؤں سے اچھا دوست اور مودی سے اچھا لیڈر نہیں: بی جے پی کا دعوی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما شاہنواز حسین نے دعوی کیا ہے کہ مسلمانوں کے لئے ہندوستان سے اچھا ملک، ہندوؤں سے اچھا دوست اور نریندر مودی سے اچھا کوئی لیڈر نہیں ہے۔