-
برطانیہ اور آئر لینڈ میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰برطانیہ اور آئرلینڈ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے گئے -
-
سائبر حملہ برائے تاوان
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸آئرش محکمہ صحت پر سائبر حملہ کرنے والوں نے تاوان کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ایران میں اعلی سفارتی مشن کی بحالی کے لئے آئرلینڈ کا عزم
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳آئرلینڈ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئرلینڈ اور ایران کے تعاون کا مستقبل روشن ہے۔
-
شمالی آئرلینڈ کی بندرگاہوں پر چیکنگ کے حوالے سے تنازعہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴برطانیہ نے یورپی یونین سے شمالی آئرلینڈ کی بندرگاہوں پر چیکنگ سے متعلق معاملات کا نوٹس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے: جواد ظریف
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کے دور اقتدار کے خاتمے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پومپئو اب تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے ہیں۔
-
کورونا کی شدت نے یورپ کو پھر بند کردیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶یورپی ملکوں نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر سال نو کے موقع پر پابندیاں اور بندشیں مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پوسٹ بریگزٹ پر مختلف رہنماؤں کا ملا جلا ردعمل
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱برطانیہ اور یورپی یونین کے سیاسی رہنماؤں اور اعلی عہدیداروں نے پوسٹ بریگزٹ معاہدے کے بارے میں ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
آئرلیںد میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا خیرمقدم
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱فلسطین کی نیشنل انیشیٹیو پارٹی پی این ائی نے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے سے متعلق آئرلینڈ کے پارلیمانی اقدام کی قدردانی کی ہے۔