-
4 نومبر سے اب تک کارروائیوں کے دوران 206 دہشت گرد ہلاک: پاکستانی فوج
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ چار نومبر دوہزار پچیس سے اب تک دہشت گردی کے خلاف چارہزار نو سو دس انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے، ان آپریشنز کے دوران دوسو چھ دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔
-
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں ایک سیکورٹی آپریشن میں چار دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
امریکا-پاکستان تعلقات اپنے عروج پر، پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف امریکا کے دورے پر
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے امریکا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکا کی اعلیٰ بحری اور سول قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔
-
پاکستان میں فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹پاکستان آرمی نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
-
پاکستان: ہندوستان کے ساتھ فوجی کشیدگی میں ہونے والے جانی نقصان کے سرکاری اعداد و شمار جاری
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمختلف علاقوں پرہندوستان کے میزائل حملوں میں 40 شہری جاں بحق ہوئے
-
بنوں چھاؤنی پر حملے ميں ملوث سبھی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے: آئی ایس پی آر
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰پاکستانی فوج نے بنوں چھاؤنی پر تازہ دہشت گردانہ حملے ميں ملوث سبھی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کر کے چھ خوارج کو ہلاک کردیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا۔