-
ایران کی تجویز کا آئی اے ای اے نے کیا خیر مقدم
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے درمیان مستحکم رابطہ جاری ہے اور اس رابطے کو اس طرح سے آگے بڑھایا جا رہا ہے کہ تہران کے مفادات کا تحفظ بھی کیا جا سکے۔
-
ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی سے کئے گئے وعدوں کی خلاف ورزی نہيں کی : روسی صدر
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸روسی صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے تمام وعدوں پر مکمل طور پرعمل کیا ہے اور ان کی خلاف ورزی نہيں کی ہے۔
-
سیاسی اہداف کے لئے کام کرنے سے آئی اے ای اے کی ساکھ بری طرح متاثر ہو گی: ایران
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴ایران کے نگراں وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بعض رکن ممالک ایجنسی سے اپنے سیاسی اہداف کے لئے کام لینے کی کوشش کررہے ہیں، اس سے یقینا اس بین الاقوامی ادارے کی شناخت اور اس کے پیشہ ورانہ کردار کو نقصان پہنچے گا۔
-
امریکہ نے ایٹمی سمجھوتے پرعمل نہیں کیا: ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں پابندیوں کے خاتمے کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک اقدام کے قانون کے تناظر میں انجام پا رہی ہیں۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں وقفہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے خلاف قرار داد پیش کئے جانے کے امکان کے حوالے سے رافائل گروسی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی فیصلوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہیں اور ایران کی آئندہ حکومت کے ساتھ اعلی سطح پر افہام و تفہیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
ایران و آئی اے ای اے کا تعاون اچھی سمت میں
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین اور ایران کے درمیان تعاون کے لئے مذاکرات کے تسلسل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کا بورڈ آف گورنرز نے زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد ہنگامی اجلاس تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مغربی ممالک کے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں، ایران
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مغربی ممالک کے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کو سوچ سمجھ کر بیان دینا چاہئیے: ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل، ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں ایسی باتیں کر رہے ہیں جو ان کے فرائض کے دائرے میں ہی نہیں آتیں۔
-
ایران: آئی اے ای اے کے بعض انسپکٹروں کو نکالے جانے کی وجہ سامنے آ گئی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے بعض انسپکٹروں کو نکالے جانے کی وجہ یہ بتائی ہے کہ ان کا طرزعمل انتہا پسندانہ سیاسی محرکات کی عکاسی کررہا تھا۔