-
اسرائیل کی حرکتوں پر خاموشی، ایران مستقل مورد عتاب، یہ کون سا دوہرا معیار ہے؟
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے صیہونی حکومت کے ایٹمی پروگرام پر آئی اے ای اے کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے کی جانب سے اپنائے جانے والی دوہرے معیار کی پالیسی سے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کے رکن ملکوں کو منفی پیغام جا رہا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کا کمزور موقف، ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری کی بے جان مذمت، سائنسدانوں کے قتل پر خاموشی
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶آئی اے ای اے سربراہ رافائل گروسی نے کافی لیت لعل کے بعد انتہائی کمزور موقف اپناتے ہوئے آخرکار ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری کی مذمت کی ہے تاہم ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کے قتل پر مجرمانہ خاموشی برقرار رکھی ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کو باہمی صلاح و مشورے سے آگے بڑھائیں گے، وزیرخارجہ امیر عبداللہیان
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کو باصلاحیت اور تجربہ کار افراد اور لوگوں سے صلاح و مشورے کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
-
آئی اے ای اے کو ایران کے ایٹمی توانائی کے اداره کے سربراه کی نصیحت
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کو دہشت گرد گروہوں کے ہاتھ کا کھلونا نہیں بننا چاہئے: ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایک آزاد اور بین الاقوامی ادارے کی حیثیت سے آئی اے ای اے کو دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں کا کھلونا نہیں بننا چاہئے۔
-
آکاؤس معاہدے کی نگرانی پیچیدہ اور دشوار ہوگی: آئی اے ای اے
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آکاؤس کے نام سے مشہور امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے وا لے معاہدے کی جائزہ لینا انتہائی پیچیدہ اور دشوار امر ہے۔
-
آئی اے ای اے کو غلط رپورٹوں سے تعمیری عمل میں خلل نہیں ڈالنا چاہئیے: ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے ترجمان نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی حالیہ غلط رپورٹ کی اشاعت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ادارے کو ٹارگٹڈ اور متعصب رپورٹوں سے تعمیری عمل میں خلل نہیں ڈالنا چاہئیے۔
-
آئی اے ای اے نے پھر شرارت کی، تہران نے مسترد کیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی تنصیبات تک رسائی کے بارے میں آئی اے ای اے کے سربراہ کی تازہ رپورٹ کو مشترکہ بیانیہ کے منافی اور توقعات سے زیادہ قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے احیاء کی ضرورت پر زور
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کی ایٹمی سرگرمیوں پر گزشتہ پانچ دہائیوں سے کسی کا کوئی کنٹرول نہیں: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰ویانا میں ایران کے نمائندے نے غاصب صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں کے سلسلے میں ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آئی اے ای اے اور عالمی ادارے گذشتہ پانچ عشروں سے اسرائیل کی جوہری سرگرمیوں کو نظر انداز کر رہے ہیں اور اس کی جوہری تنصیات پر ان کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔