-
آئی اے ای اے کو یورینیم کی افزودگی سے متعلق تہران کے عزم سے آگاہ کردیا گیا: ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶ایران میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کا عمل آج رات سے شروع ہوگا۔
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی 60 فیصد تک
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یورینیم کی افزودگی 60 فیصد تک بڑھانے کے اقدام سے آئی اے ای اے کے سربراہ کو آگاہ کردیا ہے۔
-
امریکہ اور آئی اے ای اے ایران کے قرض دار ہیں، صدر ڈاکٹر حسن روحانی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی ایران کی قرض دار ہے اور امریکہ، یورپی و صنعتی ممالک کو چاہئے کہ ان کی گردن پر ایرانی قوم کا جو حق ہے وہ ادا کریں
-
ہمیں امریکہ پر ذرہ برابر بھی اعتماد نہیں ہے ؛ ایران
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴آئی اے ای اے میں ایران کے مندوب کاظم غریب آبادی نے کہ ہمیں امریکہ پر ذرہ برابر اعتماد نہیں ہے۔
-
قدم بہ قدم عمل کرنے کا معاملہ کافی پہلے الگ رکھ دیا گيا ہے: عراقچی
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے آئي اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ایران اور جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے درمیان تعاون جاری رہے گا۔
-
آئي اے ای اے کا دعوی: ایران نے نطنز میں پیشرفتہ سینٹری فیوجز کے ذریعے افزودگي بڑھا دی ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی نے جمعرات کی شام رپورٹ دی کہ ایران نے پیشرفتہ سینٹری فیوجز کے ذریعے نطنز کے ایٹمی مرکز میں یورینیم کی افزودگي کا عمل بڑھا دیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کو ایرانی وزیر خارجہ کا منہ توڑ جواب
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے اظہار تشویش کا جواب دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ لندن اور اس کے اتحادیوں کے برخلاف تہران سمجھتا ہے کہ تمام ایٹمی اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کو نابود کرنا چاہیے۔
-
آئی اے ای اے کو غیرجانبدار رہنے کا مشورہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹ایران نے کہا ہے کہ آئي اے ای اے ایک فنی ادارہ ہے اسے اپنے دائرے میں رہتے ہوئے ہی بات کرنی چاہیے
-
ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری سے پسپائی اختیار کرنے کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
اگر دوہزار اکیس دوہزار پندرہ نہیں ہے تو پھر یہ انیس سو پینتالیس بھی نہیں ہے!
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں کرے گا۔ یہ بات انہوں نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے امریکہ کی نامزد نائب وزیر خارجہ ونڈی شرمین کے تازہ بیان کا جواب دیتے ہوئے کہی۔