ہندوستان میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ مرکزی حکومت اور 15 ریاستوں کی حکومتوں میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں ہے۔
سعودی عرب کے ادارۂ شماریات نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی کل آبادی میں سے 41 سے زائد غیر ملکی شہری ہیں۔
ساٹھ سال بعد پہلی بار چین کی آبادی میں کمی آئی ہے۔
دنیا کی بھیڑ میں ایک فلپائنی بچہ کی شمولیت کے بعد کرۂ ارض کے باشندوں کی آبادی 8 ارب ہوگئی۔
2044ء تک جنوبی کوریا دنیا کا سب سے بوڑھا ملک بن جائے گا۔
اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا کی آبادی 8بلین سے بڑھ گئی ہے۔
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
ہندوستان میں بڑھتی آبادی کے ساتھ پانی کی قلت ایک بحرانی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔
چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ڈیم کے بعد سب سے اہم کام آبادی کنٹرول کرنا ہے جب کہ آبادی کنٹرول کرنے کے لیے لانگ مارچ پر بھی تیار ہوں۔
ایران کے ادارہ شماریات کے سربراہ نے کہا ہے کہ دوہزار سولہ کی مردم شماری کے مطابق ایران کی کل آبادی سات کروڑ نوے لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔