-
قرہ باغ میں خوفناک دھماکہ، 20 افراد ہلاک 290 زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰وزارت صحت کا کہنا ہے کہ امدادی کام تیزی سے جاری ہے۔
-
الہام علی اف اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو، قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون کے دوران معذرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے وفد اور آذربائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶آذربائیجان کی وزارت دفاع نے ایرانی مسلح افواج کے وفد سے ملاقات کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملاقات میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران عالمی جونیئر ریسلنگ کا چیمپئن، صدر مملکت کی مبارکباد
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷ایران کے صدر نے عالمی جونیئر ریسلنگ کاچیمپئن بننے پر ایرانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
-
ارومیہ جھیل کے گیلے علاقوں میں 30,000 سے زیادہ فلیمنگؤں کی موجودگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸30,000 سے زیادہ مہاجرفلیمنگو، ارومیہ جھیل نیشنل پارک کے گیلے علاقوں میں اتر چکے ہیں،
-
پاکستان اور آذربائیجان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷پاکستان اور آذربائیجان نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
دنیا کو میزائلوں کے ذریعے حیرت زدہ کرنے والی فوج پر ہمیں فخر ہے: صدر رئیسی
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جدید ترین میزائل بنا کر دنیا کو حیرت زدہ کرنے والی فوج پر فخر کرتے ہیں۔
-
اسرائیل سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے+ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴جمہوریہ آذربائیجان کی حکومت جہاں اسرائیل کے ساتھ نزدیکی تعلقات کی کوششیں کر رہی ہیں وہیں اس ملک کے عوام میں غاصب صیہونی حکومت سے نفرت اور مظلوم فلسطینیوں سے ان کی محبت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں شدید جھڑپیں، درجنوں فوجی ہلاک و زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ایک بار پھر سرحدی علاقے میں جنگ شروع ہوگئی ہے۔
-
آذربایجان کی سفارتخانے میں پیش آنے والا واقعہ محض ذاتی مسائل کا نتیجہ تھا (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے گزشتہ روز تہران میں جمہوریہ آذربایجان کے سفارتخانے میں ہونے والی فائرنگ کے دہشتگردانہ حملہ ہونے کو سختی کے ساتھ مسترد کیا اور کہا کہ یہ واقعہ محض ایک فرد کے ذاتی مسائل کا نتیجہ تھا۔