-
پاکستان میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی برسی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳پاکستان میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی آج برسی ہے اور اسی مناسبت سے پاکستانی حکام کی جانب سے الگ الگ بیانات جاری کئے گئے ہیں۔
-
پاکستان: کور کمانڈر کانفرنس، عزم استحکام اہم قدم قرار
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے لیے اختیار کی جانے والی حکمت عملی کے ضمن میں عزم استحکام کو اہم قدم قرار دیا گيا۔
-
جنرل اوپیندر دویدی ہندوستان کے تیسویں آرمی چیف
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱جنرل اوپیندر دویدی نے اتوار کے روز یہاں 30ویں آرمی چیف کے طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہیں جنرل منوج پانڈے کا جانشیں مقرر کیا گیا ہے، جو چار دہائیوں سے زیادہ کی خدمات کے بعد سبکدوش ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان کو ملا نیا آرمی چیف
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰ہندوستان کی مودی سرکار نے لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو ہندوستانی فوج کا نیا آرمی چیف نامزد کر دیا۔
-
شہیدابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے: پاکستانی آرمی چیف
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنرل عاصم منیر نے 19 مئی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کا بیان، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
-
پاکستان کی بحریہ کے سربراہ: پاکستان، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴پاکستان کی بحریہ کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطر کی مسلح افواج کے چیف کی ملاقات
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷قطر کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹنٹ جنرل سالم حماد ایقیل النابت نے جنرل ہیڈکوارٹر روالپنڈی میں پاکستانی کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان اور سعودی آرمی چیف کی اہم ملاقات، اہم مسائل پر گفتگو
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے سعودی ہم منصب جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴پاکستانی فوج کے سربراہ نے اپنے دورہ تہران کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراهیم رئیسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل محمد باقری سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سلامی اور فضائیہ کے چیف حامد وحیدی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔