آذر بائیجان کے صدر نے اسرائیل کے ڈرون استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
ایران کی ٹیم نے پاور لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں سونے کے آٹھ تمغے حاصل کیے ہیں۔
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا، ناگورنو اور کرہ باغ علاقے پر دعوے کو لے کر ایک بار پھر جنگ کی تیار کر رہے ہیں۔
ایران کے سرحدی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدوں پر ہونے والے حملے کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی ایک فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے کم سے کم تین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
ایران نے تناو اور تنازعات پر قابو پانے اور جنوبی قفقاز کے علاقے میں جلد سے جلد پائیدار امن کے حصول کی ضرورت پر زور دیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے آرمینیا کے صدر سے ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر گفتگو کی۔
آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ با غ کا دورہ کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی ممالک کے چند جانبہ تعاون کو امن و صلح کیلئے ضروری قرار دیا۔
آذربائیجان براستہ آرمینیا مواصلاتی طریقے سے نخجوان کی خود مختار جمہوریہ سے رابطہ استوار کرے گا۔