-
ایک سال کے اندر جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا پھر آمنے سامنے، بڑی جنگ کی تیاری
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا، ناگورنو اور کرہ باغ علاقے پر دعوے کو لے کر ایک بار پھر جنگ کی تیار کر رہے ہیں۔
-
میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳ایران کے سرحدی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدوں پر ہونے والے حملے کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
آذربائیجان کے ساتھ فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے 3 فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی ایک فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے کم سے کم تین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا تحمل کا مظاہرہ کریں : ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳ایران نے تناو اور تنازعات پر قابو پانے اور جنوبی قفقاز کے علاقے میں جلد سے جلد پائیدار امن کے حصول کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران ہمسایہ ممالک کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے تیار ہے: جواد ظریف
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے آرمینیا کے صدر سے ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر گفتگو کی۔
-
آذربائیجان کے صدر کا دورۂ قرہ باغ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ با غ کا دورہ کیا ہے۔
-
امن و صلح کیلئے علاقائی ممالک کا تعاون ضروری ہے : ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی ممالک کے چند جانبہ تعاون کو امن و صلح کیلئے ضروری قرار دیا۔
-
روس سے ترکی کے درمیان ریلوے لائن کے مجوزہ منصوبے میں اہم پیش رفت
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳آذربائیجان براستہ آرمینیا مواصلاتی طریقے سے نخجوان کی خود مختار جمہوریہ سے رابطہ استوار کرے گا۔
-
آرمینیا کی پارلیمنٹ کے سامنے عوام کا احتجاج+ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹آذربائیجان سے شرمناک شکست کے بعد آرمینیا کے عوام ملک کے وزیر اعظم کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ+ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد جنگی قیدیوں اور زخمیوں کا تبادلہ ہوا۔