-
گورنر پنجاب کی آرمی چیف سے مداخلت کی درخواست آئین سے بغاوت: سینیٹر عرفان صدیقی
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵پاکستان کے سینیئر صحافی اور مسلم لیگ کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے آرمی چیف سے پنجاب میں مداخلت کے لئے گورنر عمر چیمہ کی درخواست کو آئین سے بغاوت قرار دیا ہے ۔
-
ایرانی فوج نے گزرے ہوئے سال کے دوران نمایاں پیشرفت کی ہے، جنرل موسوی
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵ایرانی فوج نے دفاعی، تحقیقی، تربیتی، سائنسی اور ثقافتی شعبوں میں نمایاں پیشرفت کی ہے۔
-
اسرائیلی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی دو افسران کو ہلاک کردیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸اسرائیل فوج نے چھاؤنی میں فائرنگ کے واقعے میں دو افسران کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
-
پابندیوں سے ایران کی بحری موجودگی کے عمل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ایڈمرل ایرانی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶ایران کی بحریہ کے کمانڈر اڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ اندرون ملک توانائیوں اور وسائل پر بھروسے کی بدولت ایران کے خلاف پابندیوں سے ایران کی بحری موجودگی کے عمل پر ہرگز کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
پاکستان کا میزائل تجربہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰پاکستان نے بابر ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
عراقی استقامت کو امریکہ پر اعتماد نہیں : النجباء
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷عراق کی تحریک النجباء نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی استقامتی گروہوں کو امریکی حکومت کے عراق سے اپنے فوجیوں کو باہر نکالنے کے ارادے پر اعتماد نہیں ہے۔
-
مظلوم مسلمانوں کو تنگ کرنے والی آنگ سان سوچی کو مشکلات کا سامنا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔
-
ایرانی بحریہ نے اپنی سرحدوں کے تحفظ کے ساتھ ساتھ علاقائی ممالک کی سکیورٹی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے: ایڈمیرل شہرام ایرانی
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بحری فوج اپنے سمندری حدود میں کسی بھی خطرے کا پوری طاقت سے مقابلہ کرنے اور خطرات کو دور کرنے کی مکمل توانائی رکھتی ہے۔
-
امن کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی: پاکستانی آرمی چیف
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی سیکورٹی فورسز کی حمایت سے صوبے میں استحکام آیا ہے۔
-
دشمن ہماری طاقت اور عزم کو آزمانے کی کوشش نہ کرے: سپاہ پاسداران
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۷دشمن ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے عزم و ارادے اور طاقت کو آزمانے کی غلطی نہ کرے۔ یہ انتباہ ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیا سنٹرل ہیڈکوارٹر کے سربراہ جنرل غلام علی رشید نے ذوالفقار فوجی مشقوں میں شریک اعلی فوجی افسران سے خطاب کرتے ہوئے دیا ہے۔