-
پاکستان بھر میں یوم پاکستان کی تقریبات
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱آج 23 مارچ 2021 کو 81 واں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اسی مناسبت سے آج پاکستان میں عام تعطیل ہے۔
-
نائیجیریا: تاوان کے بدلے جہاز کا عملہ رہا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵بحری قزاقوں نے تاوان کے بدلے چینی جہاز کے عملے کو رہا کردیا ۔
-
طالبان کی قید سے 34 فوجیوں کو آزادی مل گئی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶افغانستان کی خصوصی ٹاسک فورس نے ہرات میں کارروائی کرتے ہوئے طالبان کی قید سے 34 فوجیوں کو آزاد کرالیا۔
-
حمزہ شہباز جیل سے رہا
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲پاکستان کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا۔
-
اسرائیل کی جیل سے فلسطینی قیدی کی 15 سال بعد رہائی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲اسرائیل کی جیل میں 15 سال سے قید فلسطینی قیدی کو 15 سال کے بعد کل رہائی ملی۔
-
جشن آزادی پر آتشبازی کے خوبصورت مناظر
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶دارالحکومت تہران میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ شمسی مہینے کی 22 تاریخ کی مناسبت سے 22 مقامات پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
-
مغرب میں اسلاموفوبیا پر پاکستانی وزیر اعظم کی نکتہ چینی
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مغربی ملکوں میں اسلام اور مسلمانوں کو دہشت گردی سے جوڑنے کے اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ٹوئٹر کی آزادی اظہار رائے مخالف پالیسی پھر عیاں ہوئی!
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی برطانوی اور امریکی کورونا وائرس ویکسین سے متعلق ٹوئیٹ کو ڈیلیٹ کر دیا۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ سازشوں اور قتل و غارتگری کا مرکز ہے: شہید ابو مہدی کی بیٹی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶شہید ابو مہدی المہندس کی بیٹی نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کی حمایت کے بغیر فوری طور پر عراقی سرزمینوں کو آزاد کرانا بہت مشکل تھا۔
-
تہران؛ آزادی ٹاور پر نورِ شہدا کی کرنیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر شہدائے محاذ استقامت کی تھری ڈی تصاویر کو تہران کے آزادی ٹاور پر پروجیکٹ کیا گیا۔