ہندوستان بھر میں چوہترواں جشن آزادی آج بڑے جوش وخروش سے منایا جا رہا ہے تاہم کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے خصوصی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔
پاکستان بھر میں 73 واں جشن آزادی آج جوش وخروش سے منایا جا رہا ہے اور آج کے دن کا آغاز اسلام آباد میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس توپوں کی سلامی کے ساتھ کیا گیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ہند نواز سیاسی رہنما سجاد غنی لون کی نظر بندی ختم کر دی گئی ہے۔
حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہے جس میں امریکی مجسمۂ آزادی پر آسمانی بجلی گرنے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے ذرائع ابلاغ پر امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے کئے جانے والے حملوں پر نکتہ چیی کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ان حملوں سے عالمی سطح پر آزادی بیان پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی جیل سے مجید طاہری کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔
عراق کے نئے وزیر اعظم نے اس ملک کی ابتر اقتصادی صورتحال اور بدعنوانی کی روک تھام کیلئے مظاہرہ کرنے والوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
افغانستان کی نیشنل سیکورٹی کونسل نے مزید تراسی طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ امن کے عمل اور کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے مزید 98 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔
حکومت بنگلادیش نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اس ملک کے ہزاروں قیدیوں کو جیلوں سے رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔