-
ویانا میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی ویڈیو سامنے آگئی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوئی فائرنگ اور دہشتگردی کے مختلف واقعات پیش آئے جن میں کم از کم دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔ اس ویڈیو میں دہشتگردوں کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایران کی جانب سے آسٹریا میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آسٹریا میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے بین الاقوامی برادری کا تعاون و اشتراک عمل ایک لازمی امر ہے۔
-
یورپ میں کورونا نے ایک بار پھر زور پکڑا
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶کورونا وائرس نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو مختلف قسم کے مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے؛ ایران و آسٹریا کا مشترکہ بیان
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲آسٹریا کے وزیر خارجہ نے ایران جوہری معاہدے کو سب سے مؤثر سفارتی معاہدہ قرار دیتے ہوئے اس سمجھوتے کو بچانے کیلیے ہر ممکن کوششوں کو جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
کورونا سے مقابلے کے لیے عالمی تعاون ضروری ہے: روحانی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۲صدر مملکت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ گیر عالمی تعاون بہت ضروری ہے۔
-
مشہور ریسلر اوٹ مشرف بہ اسلام، سورۂ حمد کی تلاوت سے سوشل میڈیا پر تہلکہ + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴آسٹریا کے مشہور مکس مارشل آرٹس فائٹر ول ہیلم اوٹ نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران سچ کو تلاش کرتے ہوئے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے دنیا میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
یورپی یونین جوہری معاہدے پر صرف بات کرتی ہے: علی لاریجانی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کے دورے پر آئے ہوئے آسٹریا کے وزیر خارجہ الگزیندر شالنبرگ کے ساتھ کل رات ہونے والی ملاقات میں جوہری معاہدے سے متعلق یورپی ممالک کے موقف پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین نے گزشتہ ایک سال کے دوران جوہری معاہدے پر عملی اقدامات کے بجائے صرف بات کی ہے۔
-
ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال اور اس معاہدے پر یورپی فریقوں کی ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کیا.
-
جوہری ادارہ، ایران جوہری معاہدے کا تحفظ چاہتا ہے: رافائل گروسی
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴رافائل گروسی نے آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی اہمیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جوہری توانائی ادارے کو اکیسویں صدی میں اپنے کاموں کو انتہائی واضح، جدید اور فعال انداز میں آگے بڑھانا ہوگا۔
-
آسٹریلیا،آگ کی اونچائی ستر میٹر تک جا پہنچی ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶آسٹریلیا،کوہ توماح کے بعض جنگلی علاقوں میں لگی بھیانک آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ بعض مقامات پر آگ کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ اسکی لپیٹیں ستر میٹر اونچائی تک جا پہنچی ہیں۔