-
اقوام متحدہ کے مرکزی دروازے پر موجود مسلح شخص گرفتار
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔
-
افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷او آئی سی نے افغانستان کی صورتحال پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
علی شمخانی کی ہندوستان کے وزیراعظم سے ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے افغانستان میں قیام امن کیلئے ایک قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید کی ہے۔
-
کرہ ارض کو بچانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳جنگلات کی کٹائی کا معاہدہ درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 ڈگری سیلسیس تک محدود کرنے کے ہدف کے لیے اہم ہے۔
-
دنیا کو ماحولیات اور امریکی صدر کو نیند کی فکر
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷امریکی صدر جو بائیڈن اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران سو گئے۔
-
عالمی برادری کو افغانستان کے عوام کی مدد کرنی چاہئیے: ایران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳ایران نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ اور عالمی برادری کو مل کر افغانستان کے عوام کی مدد کرنی چاہئیے۔
-
تہران افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس کا میزبان
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس آج بروز بدھ تہران میں منعقد ہو گا۔
-
میں استعفیٰ نہیں دے رہا: پوپ فرانسس
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دے رہے ہیں۔
-
افغانستان کے مسئلہ پراقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰افغانستان کے مسئلہ پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔
-
عراق کی قومی خودمختاری اور ارضی سالمیت پر ایران کی تاکید
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بغداد میں عراق کے صدر، وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی۔