ہندوستان، اسلامی جمہوریہ ایران، روس، مراکش، مالدیپ، بھوٹان، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، جمہوریہ چیک، ڈنمارک، ایسٹونیا اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ اس اجلاس میں حصہ لیں گے۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں ہونے والی مسلم ممالک کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ سعودی عرب کا دباؤ تھا۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مسلم دنیا کو اکٹھا کرنے والے پلیٹ فارمز اپنے فیصلوں پر عملدرآمد میں پیچھے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم سمیت کوئی بھی اعلی پاکستانی عہدیدار ملائیشیا میں ہونے والے کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مشرق کی صورتحال پر نگاہ اور ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات ہمیشہ سےایران کی ترجیحات میں شامل رہے ہیں۔
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس میں ملک کی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
کثیر الجہتی تجارت اور رابطہ بڑھانے کے مسائل پر مرکوز جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کا 35 واں سربراہی اجلاس آج اتوار کے روز شروع ہوا۔
بریسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں امریکی وزیرجنگ نے شام کے تیل کی حفاظت کے بہانے اس ملک میں تعینات رہنے کی خبر دی ہے۔
ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے جس میں پاکستانی وفد بھی موجود ہے۔
صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی 74ویں جنرل اسمبلی میں علاقائی اور عالمی تبدیلیوں سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے مواقف پر تقریر کریں گے