تفتان میں ایران و پاکستان کے حکام کے اجلاس میں سرحد کے دونوں جانب خصوصی کاؤنٹرز کے قیام سمیت مختلف فیصلے کئے گئے۔
ایک طرف فرانس کے شہر بیارٹز میں G7 کا سالانہ اجلاس جاری ہے جس میں دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک کے سربراہان مملکت اکٹھا ہوئے ہیں۔مگر دوسری طرف ملک کے مختلف شہروں میں اس اجلاس کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توسط سے ایٹمی معاہدے سمیت متعدد سمجھوتوں سے نکل جانے اور معاشی طاقتوں کے ساتھ تجارتی جنگ، عالمی سطح پر بہت زیادہ کشیدگی وجود میں آنے کا باعث بنی ہے-
ہزاروں فلسطینیوں نے رام اللہ اور جنین میں مظاہرے کر کے بحرین میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کی مذمت اور امریکہ کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
تنظیم آزادی فلسطین پی ایل او کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کے سربراہ نے فلسطین کے خلاف امریکی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے منامہ کانفرنس کی ناکامی پر زور دیا ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مختلف عرب شخصیات کی شرکت سے سینچری ڈیل مخالف کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
شام کی وزارت خارجہ نے مکہ اجلاس کے اختتامی بیان کی مذمت کی ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے مستعفی ہونے اورانتخابات کرانے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرادی۔
یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی ہے-