-
افغانستان کی صورتحال گھمبیر، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶امریکی اور دیگر بین الاقوامی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان ملک کے مخلتف علاقوں میں لڑائی میں شدت آئی ہے۔
-
اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی 12 ویں دن بھی متاثر
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی۔
-
ہندوستان: پیگاسس نےپارلیمنٹ کی کارروائی روک دی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵ڈپٹی اسپیکر نے ایوان کی کارروائی پیر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
-
پیگاسس معاملے پر حکومت کی خاموشی پر اپوزیشن کی تشویش ؛ ہندوستان کی پارلمنٹ میں جمعہ کو بھی ہنگامہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ہندوستان میں پیگاسس کے حوالے سے بحران بدستور جاری ہے۔
-
تہران میں بین الافغان مذاکرات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر میں فائرنگ سے پولیس اہلکارہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
-
پاکستان میں پانی کا بحران
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶پاکستان میں پانی کا بحران بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے پارلیمنٹ کے نمائندوں کی ملاقات
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱رہبر انقلاب اسلامی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے ۔
-
پاکستان اور ہندوستان تعلقات ... کیا پانی سے پگھلے گی برف ؟ امید کی کرن
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تناﺅ کی کمی کو خوش آئندہ قراردیا ہے۔
-
امریکہ کو پابندیاں ختم کرکے ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہو گا، ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف پابندیاں ختم کر کے ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہی ہو گا اور یہ اس ملک کی ذمہ داری ہے اس لئے کہ اسی نے اس بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔