اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن کا بیسواں اجلاس کل سے دارالحکومت تہران میں شروع ہوگا۔
عرب لیگ کا اٹھائیسواں سربراہی اجلاس ایسی حالت میں اختتام پذیر ہوا ہے کہ اس اجلاس میں عرب ملکوں کے درمیان اختلافات بہت واضح تھے-
اطلاعات کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے اجلاس میں 23 ممالک کے 70 سے زائد مندوبین شرکت کررہے ہیں۔
عالم کے اسلام کے مقدس مقامات اور روضوں کی انتظامی کمیٹیوں کے نمائندوں کی شرکت سے ایک اجلاس قم میں جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کی انتظامی کمیٹی کی میزبانی میں شروع ہوا ہے۔
ویانا میں آئی اے ای اے کا پانچ روزہ بورڈ اجلاس شروع ہو گیا۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں پائی جانے والی سردمہری پاک افغان تعلقات کے فروغ کیلئے سودمند نہیں ہوگی ۔
پاکستان میں فوجی عدالتوں پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے پیپلز پارٹی نے آج آل پارٹیز کانفرںس (اے پی سی) کا انعقاد کیا۔
پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
پاکستان اور ایران کے مشترکہ سرحدی کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر 3 مزید امیگریشن دفاتر قائم کیے جائیں گے۔
اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 13ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ آذربائیجان نے اس تنظیم کی صدارت پاکستان کو سونپ دی۔