SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اجلاس

  • امریکا کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی معاہدے کی مخالفت

    امریکا کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی معاہدے کی مخالفت

    Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۲

    امریکہ نے جی 20 اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی معاہدے کی مخالفت کی۔

  • جی 20 کا سربراہی اجلاس ختم

    جی 20 کا سربراہی اجلاس ختم

    Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹

    عالمگیریت کے خلاف وسیع اور پرتشدد مظاہروں کے درمیان، دنیا کے بڑے صنعتی ملکوں کے گروپ کا سربراہی اجلاس، ہفتے کی شام جرمنی کے شہر ہمبرگ میں ختم ہوگیا۔مظاہرین، گروپ بیس کے رکن ملکوں کی ماحولیاتی، اقتصادی اور سیاسی پالیسیوں کی کھل کر مخالف کر رہے تھے۔

  • چین میں ايشيائی ميڈيا كا 14واں اجلاس منعقد

    چین میں ايشيائی ميڈيا كا 14واں اجلاس منعقد

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸

    چین کے شہر چینگ ڈائو میں آج سے ايشيائی ميڈيا كا 14واں اجلاس ايران كے ريڈيو ٹی وی ادارے كے سربراہ اورکئی دیگر ممالک كے ريڈيو ٹی وی اداروں كے سربراہوں کی شرکت سے شروع ہوا۔

  • اٹلی میں سات صنعتی ملکوں کا سربراہی اجلاس

    اٹلی میں سات صنعتی ملکوں کا سربراہی اجلاس

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴

    سات صنعتی ملکوں کے سربراہوں کا اجلاس سخت حفاظتی انتطامات میں اٹلی میں شروع ہوگیا ہے -

  • شاہراہ ریشم تمام ممالک کے لیے مفید

    شاہراہ ریشم تمام ممالک کے لیے مفید

    May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵

    ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ چین کے حکام ایران کے ساتھ بینکاری تعاون کی بحالی کے لئے پُرعزم ہیں اور اس مقصد کے لئے دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات جاری ہیں.

  • آستانہ اجلاس شام میں تشدد کے خاتمے کے لئے اہمیت کا حامل

    آستانہ اجلاس شام میں تشدد کے خاتمے کے لئے اہمیت کا حامل

    May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶

    شام میں قیام امن کی ضرورت پر اقوام متحدہ نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ آستانہ اجلاس تشدد کے خاتمے کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔

  • ایران، روس اور شام کا دہشت گردی کے خلاف ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

    ایران، روس اور شام کا دہشت گردی کے خلاف ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳

    ایران ، روس اور شام کے وزرائے دفاع نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے باہمی یکجہتی اور مشترکہ اقدامات پر تاکید کی ہے -

  • پاکستان، قومی اسمبلی میں ہنگامہ اجلاس غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی

    پاکستان، قومی اسمبلی میں ہنگامہ اجلاس غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵

    پاکستان کی قومی اسمبتلی میں آج پاناما کیس کو لے کر متحدہ اپوزیشن نے زبردست احتجاج کیا جس سے ایوان کی کارروائی متاثر ہوئی۔

  • سہ فریقی اجلاس میں شام کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید

    سہ فریقی اجلاس میں شام کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳

    شام کے بارے میں تہران میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شام کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زوردیا گیا ہے

  • ايران اور پاكستان كے درميان تجارتی تعلقات میں فروغ

    ايران اور پاكستان كے درميان تجارتی تعلقات میں فروغ

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷

    عبدالقادر بلوچ نے كہا كہ دونوں ممالک كی حكومتوں اور قوموں كے درميان تعلقات كی توسيع سے اقتصادی تعلقات كو بڑھايا جا سكتا ہے.

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۶ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS