-
میئر استنبول کی گرفتاری پر ترکیہ میں مظاہرے جاری + ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸ترکیہ میں میئر استنبول کی گرفتاری کیخلاف مختلف شہروں میں تیسرے روز بھی مظاہرے جاری ہیں استنبول اور ازمیر میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں اور پولیس نے مظاہرین پر تشدد کے ساتھ ہی تین سو سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
ترکیہ: اکریم امام اوغلو کی گرفتاری، مظاہرے جاری + ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴استنبول کے میئر اور رجب طیب اردوغان کے سیاسی حریف کی گرفتاری کے خلاف گزشتہ رات جمعہ کو ترکی کے مختلف شہروں میں ترک عوام نے ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں بنگلادیش کے عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲بنگہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر احتجاج کیا گيا اور مظاہرین نے غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
ترکیہ: ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲ترکیہ میں استنبول شہر کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میئر استنبول اکریم امام اوغلو کی گرفتاری پر ترکیہ میں مظاہرے + ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰میئر استنبول کی گرفتاری کے بعد ترکیہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
محمود خلیل کو آزاد کرو؛ امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے + ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم اور فلسطین کے حامی محمود خلیل کی گرفتاری پر دسیوں افراد نے نیویارک میں مظاہرہ کیا۔
-
عام انسانوں کے خون کے پیاسے بن چکے ہیں نتن یاہو! تل ابیب کی سڑکوں پر صیہونی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی ریلیاں
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰صیہونی میڈیا نے تل ابیب میں صیہونیوں کے وسیع مظاہروں اور قیدیوں کے تبادلے پر فوری عمل درآمد کے مطالبے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۹فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کے حملوں کا استقبال کرنے والے الجولانی شامی عوام پر برسا رہے ہیں گولیاں، شام کے حالات ہوئے بدتر، کئی علاقوں میں شدید جھڑپیں، درجنوں ہلاک اور زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴شام میں عوام اور تحریر الشام دہشت گردوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم از کم بیالیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
الجولانی کے خلاف شامی باشندوں کے مظاہرے
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶شام کے شہر السویدا کے بعد لاذقیہ اور طرطوس میں بھی عوام نے شام کی نئی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں. مظاہرین کے ہاتھوں میں ایسے بینر اور اعلانات تھے جن پر نئی حکومت کی پالیسیوں کی مذمت میں نعرے لکھے ہوئے تھے۔