-
بلنکن جنگی جرائم کا ذمہ دار ہے؛ امریکی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے لگ گئے۔
-
صدر بائيڈن کا کاررواں مظاہرین کے حصار میں، امریکی صدر جنگی مجرم کے فلک شگاف نعرے لگ گئے
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲فلسطین کے حامیوں نے امریکی وزارت خارجہ کے سامنے اکٹھا ہو کر غزہ کے سلسلے میں بائيڈن کی پالیسیوں کی مذمت کی۔
-
غزہ کی حمایت میں امریکی ڈاکٹروں کا انوکھا مظاہرہ + ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۵غزہ کی حمایت میں امریکہ کے مختلف شہروں ڈاکٹروں اور شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے مظاہرے کئے۔
-
ہندوستان کے کسانوں نے لیا بڑا فیصلہ، احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷ہندوستان کی ریاست پنجاب کے کسان رہنماؤں نے اپنےاحتجاج کا دائرہ اور وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ آج بھی بند
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶پاکستان کے ضلع کرم میں تین ماہ سے راستے بند ہونے کی بنا پر مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستانی حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱پاکستان کی حکومت اور تحریک انصاف نے اپنی توجہ باضابطہ مذاکرات پر توجہ مرکوز کر لی ہے اور ان کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئے ہیں۔
-
تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کرکے قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امن معاہدے پر دستخط، کامیاب مذاکرات اور حکومت کی یقین دہانی کے بعد دھرنے ختم
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳علامہ راجاناصرعباس نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے نیو ایئر نائٹ پر جشن کے بجائے لاشیں گرائی گئیں، بلاول نے تحقیقات نہ کرائیں تو مقدمہ درج کرائیں گے۔
-
کراچی میں پولیس کریک ڈاون کے باوجود کئی مقامات پر دھرنے جاری
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸پارچنارا واقعہ کے خلاف کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر شہر کے کئی مقامات پردھرنوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔