عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان میں احتجاج شروع ہوا اور اسی وجہ سے ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں لاہور میں رکھنے کے بجائے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔
او آئی سی نے سویڈن اور ڈنمارک میں بار بار قرآن کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
سویڈن اور ڈنمارک میں تواتر کے ساتھ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں، جس پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
قرآن مجید کی توہین کے خلاف ایرانی خواتین نے عظیم الشان اجتماع منعقد کیا۔
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہوگئے ہیں۔
اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونے کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرار داد منظور کی گئی ہے جس کے تحت مقدس آسمانی کتابوں کی توہین اور بے حرمتی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا گیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ماسکو میں حسینی عزاداروں نے قرآن مجید کو ہاتھ میں لے کر کلامالله مجید کی توہین کی مذمت کی۔