-
ایٹمی شعبے میں ایران کی کامیابیاں امن و امان اور انسانیت کی خدمت کے لئے ہیں: محمداسلامی
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی شعبے میں ایران کی کامیابیاں امن و امان اور انسانیت کی خدمت کے لئے ہیں۔
-
ایران اور چین کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے حکام کی، ویانا میں ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے ویانا میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے 67 ویں اجلاس کے دوران چین کی ایٹمی توانائی کے نائب سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کو مغربی ممالک کے دباؤ میں نہیں آنا چاہئیے: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائي کے سربراہ نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئي اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور ایجنسی کے درمیان فنی تعاون میں توسیع اور باہمی روابط میں فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
دشمن کی رکاوٹوں کے باوجود ایٹمی ٹیکنالوجی میں ترقی و پیش رفت، ایران
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران نے گزشتہ بیس برس کے دوران دشمن کی جانب سے ہر طرح کی رکاوٹیں ڈالے جانے کے باوجود ایٹمی ٹیکنالوجی میں ترقی و پیش رفت کی ہے۔
-
ایران کی ایٹمی طاقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا: محمد اسلامی
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی ایٹمی طاقت اس حد تک پیشرفت کر چکی ہے کہ اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔
-
ایران: ایٹمی توانائی ہائی اسکول کے طلبہ کی کامیابیاں
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴محمد اسلامی نے تہران کے ایٹمی توانائی ہائی اسکول کے طلبہ کی کامیابیوں، کتابوں اور ایجادات کی تقریب رونمائی میں کہا کہ ایٹمی توانائی کا ادارہ طلبہ کے لیے حقیقی اور عملی مسائل کی تعریف کر کے ان کے لیے ترقی کا راستہ آسان بنانے اور خوداعتمادی کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایٹمی پروگرام کے حوالے سے دشمن کے پاس ڈپلومیسی کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵ایران کے ایٹمی ادارہ کے ترجمان نے ایک نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں کا اصلی ہدف ہماری ایٹمی صنعت اور اس سے وابستہ سائنسدانوں کو نقصان پہنچانا ہے اور اب دشمن کے پاس ڈپلومیسی کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں بچا۔
-
ایران کو ایٹمی بجلی گھروں کی تیاری کا مرکز بنائیں گے: سربراہ ادارۂ ایٹمی توانائی
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸ایران کے محکمۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ملک کو ایٹمی بجلی گھروں کی ڈیزائننگ اور تعمیر کا مرکز بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پرامن ایٹمی تحقیقات میں ایران کا ایک اور اہم قدم
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے بتایا ہے کہ بہت جلد ایٹمی ریسرچ ری ایکٹر نصب کئے جانے کا کام شروع ہو جائے گا۔
-
ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے جامع ترقیاتی پروگرام کی 9 اپریل کو رونمائی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵ایران کے شعبے ایٹمی انرجی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کے محکمہ ایٹمی توانائی کے جامع ترقیاتی پروگرام کے دستاویزارت کی 9 اپریل کو رونمائی ہوگی۔