-
ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات، مذاکرات جاری رکھنے پر آمادگی
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱اردن میں ہونے والے بغداد 2 اجلاس میں ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں ریاض نے ایران نے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپی یونین ویانا مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہتی ہے: جوزف بورل
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ویانا مذاکرات پر حکمفرما ماحول کے تناظر میں اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ بغداد 2 اجلاس میں شرکت کےلئے اردن پہنچ گئے
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵ایرانی وزیرخارجہ بغداد 2 اجلاس میں شرکت کےلئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچے ہیں جہاں پر وہ عراق کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس میں عراق کے حوالے سے ایرانی نقطہ نظر پیش کریں گے۔
-
شاہ اردن نے اڑایا فلسطینیوں کا مذاق، نیتن یاہو کو دی مبارکباد
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے نیتن یاہو کو صیہونی ریاست کا وزیراعظم بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
سرگئی لاروف اور شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، شام میں امن کے قیام پر زور
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸روسی وزیرخارجہ اور اردن کے پادشاہ عبداللہ دوم کے درمیان ہوئی ہے، روسی وزیر خارجہ نے شام میں امن کے قیام، اس کی جغرافیائی سالمیت، شامی پناہ گزینوں کی واپسی پر زور دیا ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ کا دورہ اردن
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اردن کے دورہ پر آج روانہ ہوں گے جہاں وہ اعلی اردنی حکام سے علاقائی، بین الاقوامی اور دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
اردن میں زہریلی گیس سے 12 ہلاک، 260 زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱سرکاری حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ گھروں کی کھڑکیاں بند رکھیں اور گھر سے باہر نہ نکلیں۔
-
شام: امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴میڈیا ذرائع نے شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
مسجد الاقصی مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے، اسرائیل اشتعال انگیزی نہ کرے: اردن
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷اردن نے مسجد الاقصی کے مسلمانوں سے مخصوص عبادتگاہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے اور اُسے ہر اس اقدام سے دور رہنے مشورہ دیا ہے جو فلسطینی نمازیوں کی اس مقدس مسجد تک رسائی میں رکاوٹ ہو۔
-
انسانی نقوش والے ہزاروں سال قدیم پتھر دریافت
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸اردن کے ایک بے آب و گیاہ اور دورافتادہ علاقے سے اردنی اور فرانسیسی ماہرین نے انسانی نقوش والے پتھروں کا سب سے بڑا مجموعہ دریافت کیا ہے جسے ایک غیرمعمولی واقعہ قرار دیا گیا ہے۔