-
جنگ بندی سمجھوتے کے بعد بھی قرہ باغ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے مسئلے پر جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قرہ باغ تنازعہ پر جنگ جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے باکو اور ایروان کے درمیان مختلف محاذوں پر جنگ جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
ایران دہشت گردوں کو سرحدی علاقوں میں داخل نہیں ہونے دے گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی تاکید
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ہرگز سرحدی علاقوں میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پڑوسی ملکوں کے حکام کو صاف صاف بتایا بھی جا چکا ہے۔
-
قرہ باغ میں آذربائیجان کی فوج کی پیشقدمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳جمہوریہ آذربائیجان کا کہنا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے تازہ فوجی آپریشن کے دوران قرہ باغ کے مزید علاقے کو آرمینا کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک و زخمی، ایران کی امن کی اپیل
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴جمہوریہ آذربائجان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد آرمینیا کے وزیر اعظم نے آذربائجان کے حکام کو دھمکی دی ہے کہ وہ ان کی خفیہ اطلاعات کا انکشاف کر دیں گے۔
-
عالمی برادری کو چند جانبہ اور علاقائی اقتصادی تعاون کی ضرورت
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عالمی برادری کو بین الاقوامی نظام میں علاقائی اور چند جانبہ اقتصادی تعاون کی ضرورت ہے
-
ایران و آرمینیا کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا کے صدور نے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔.
-
ایران خطے میں قیام امن اور جمہوریت کو خصوصی اہمیت دیتا ہے
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷ہونے والی ملاقات میں فریقین نے مختلف موضوعات بشمول ٹرانزٹ شعبے میں باہمی تعاون اور اس حوالے سے ایران کے اہم علاقائی کردار، دونوں ملکوں ے درمیان براہ راست پروازوں کے قیام، شانگھای تعاون تنظیم کے آئندہ اجلاس اور علاقائی مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔
-
ایران اور آرمینیا کے تعلقات مستحکم ہونے کی ضرورت پر رہبر انقلاب کی تاکید
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں، ایران اور آرمینیا کو اچھا پڑوسی، اور تاریخی روابط کا حامل قراردیا-
-
ایران اور آرمینیا کے درمیان مفاہمتی دستاویزات پر دستخط
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰ایران اور آرمینیا نے باہمی تعاون سے متعلق مفاہمت کی دو دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔