-
ازبکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں کسی حد کے قائل نہیں: صدر ایران (ویڈیو)
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شنگھائی تعاون تنطیم (SCO Summit) کے سالانہ اجلاس میں شرکت کےلئے گزشتہ روز ازبکستان پہنچے ہیں، جہاں پر ازبک صدر شوکت میرضیاووف نے سرکاری تقریب میں ان کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔
-
صدر ایران رئیسی ازبکستان پہنچ گئے (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴اسلامی جمہویہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے ازبک ہم منصب کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان پہونچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیسواں اجلاس سمرقند میں ہونے جا رہا ہے۔
-
ازبکستان پر افغانستان سے راکٹ حملہ ہونے کا طالبان کا اعتراف
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اس خـبر کی تصدیق کی ہے کہ ازبکستان پر افغانستان سے راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
چابہار بندر گاہ کے ترقیاتی منصوبے میں شرکت کے لئے وسطی ایشیا کے ملکوں کی دلچسپی
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱اقتصادی امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں منجملہ تاجیکستان، قرقیزستان، قزاقستان، ازبکستان اور ترکمنستان نے اپنی مصنوعات کی منتقلی کے ٹرانزٹ سینٹر کی حیثیت سے ایران کی چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں اپنی شمولیت سے متعلق دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں سجا نوروزی دسترخوان۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر میں نوروز کی آمد پر ’’سفرۂ ہفت سین‘‘ نامی ایک خصوصی اور روایتی دسترخوان سجایا گیا۔ اس موقع پر ایران سمیت نوروزی تہذیب کے حامل دیگر ممالک کے نمائندے بھی موجود تھے جنہوں نے دیگر ممالک کے نمائندوں کو اس روایتی اور تاریخی جشن سے روشناس کرایا۔ اقوام متحدہ نے بھی نوروز کو ایک قدیمی، تاریخی اور ثقافتی ورثے کے طور پر تسلیم کیا ہے۔
-
طالبان کا ازبکستان اور تاجکستان سے ملک کے ہیلی کاپٹر لوٹانے کا مطالبہ، کہا صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶طالبان نے تاجکستان اور ازبکستان سے افغانستان کے ہیلی کاپٹر لوٹانے کا دوبارہ مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں کا اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں نے افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے مربوط اور متحدہ موقف کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے حالات پر وسطی ایشیا کے ممالک کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ہندوستان میں افغانستان کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے وسطی ایشیاء کے ممالک کا اجلاس ہو رہا ہے۔
-
ایران کی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے حاصل کیا دوسرا مقام
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰ایران کی ویٹ لفٹنگ کی مردوں کی قومی ٹیم نے مجموعی طور پر پانچ سو اڑتالیس پوائنٹ حاصل کر کے ازبکستان میں منعقدہ ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کیا۔
-
ایران اور 6 ممالک کی شرکت سے ہندوستان میں علاقائی سکیورٹی کی کانفرنس شروع
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸ایران اور 6 ممالک کی شرکت سے افغانستان کے موضوع پر علاقائی سکیورٹی کی کانفرنس آج صبح نئی دہلی میں ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کی صدارت میں شروع ہو ئی ۔