عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے 5 ڈرونز شمالی مقبوضہ فلسطین کی فضائی حدود میں 20 منٹ تک اڑتے رہے۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے حزب اللہ کی سربراہی کےلئے شیخ نعیم قاسم کے انتخاب کو حزب اللہ کے مقتدر ہونے کا ثبوت قرار دیا ہے۔
صیہونی میڈیا نے زمینی جنگ میں حزب اللہ سے اسرائیلی فوج کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے بدھ کو بھی صیہونی حکومت کے مختلف فوجی اڈوں اور اہم مراکز پر کامیاب حملے کئے ہیں۔
امریکی فوج نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت اور دفاع پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
عراقی مجاہدین نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کی سرزمین پر حملہ ہوا ہے اور فطری بات ہے کہ بروقت جواب دیا جائے گا۔
حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح حزب اللہ کے جوانوں نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون ہرمس کو مار گرایا ہے۔
صیہونی حکومت کے ٹی وي چينل گیارہ نے ایک رپورٹ میں ایک باخبر صیہونی ذریعے کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون حملوں نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو وحشت زدہ کردیا ہے۔
شیخ نعیم قاسم 1974 سے 1988 تک اسلامی مذہبی تعلیمی انجمن کے سربراہ رہے۔