-
الحوثی : غزہ میں صیہونی حکومت کے ہر جرم کے پيچھے امریکہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸انصار اللہ یمن کے رہنما نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں اپنے جرائم میں مکمل طور پر امریکہ سے وابستہ ہے اور فلسطینی شہریوں کے حقوق پامال کرنے میں امریکہ کا کردار اب سب پر واضح ہے۔
-
ایران: امریکی اور صیہونی حکومت کی بارہ روزہ جارحیت پر قانونی چارہ جوئی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایران پر جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جس کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان؛ عبرانی ذرائع کی رپورٹ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱غزہ جنگ سے واپس آنے کے بعد ذہنی دباؤ کی وجہ سے صہیونی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
-
کون ہے نیتن یاہو کو آر پی جی سے قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والی یہودی خاتون؟ عدالتی حکم کے بعد نام کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۳عبرانی میڈیا نے جمعرات کو بتایا ہے کہ حکومت مخالف کارکن " تامار جیروشونی" وہ خاتون ہیں جو وزیراعظم نیتن یاہو کے قتل کی سازش کے الزام زير حراست ہيں۔
-
لبنان پر پھر صیہونی حکومت کی جارحیت
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں عیتا الشعب نامی سرحدی علاقے کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کا دہشت گرد اسرائیل پر ڈرون اسٹرائیک، تین حساس صہیونی تنصیبات بنے نشانہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر متعدد ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
غز میں ایک سال سے بھی کم عمر کے 900 بچوں کی بھوک اور پیاس سے موت
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷غزہ ميں غاصب صیہونی حکومت کے وحشانہ حملوں اور بھوک سے شہید ہونے والے بچوں میں نو سو ایسے بچے بھی شامل ہیں جو ایک سال کے بھی نہیں ہوئے تھے۔
-
ہمارا ملک اسرائیل کی غزہ میں بربریت پر خاموش نہیں رہ سکتا؛ برازیل کے وزیرخارجہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳برازیل نے صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی برآمد معطل اور جنوبی افریقہ کے کیس کی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
کسی بھی قیمت پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے؛ شیخ نعیم قاسم
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مزاحمت کو غیر مسلح کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان پر صہیونی قبضے کی سازش ناکام بنائیں گے۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ؛ ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے فلسطین کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں فوری، بلا شرط، منصفانہ اور مستحکم قیام امن اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔