عراق کی اسلامی استقامت کے جوانوں نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
صہیونی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف ہرٹزی ہالوی نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ میں حکومت نے بہت سے کمانڈروں اور فوجیوں کو کھو دیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ڈرون کے ذریعے غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے-
اسلامی تعاون کی تنظیم کے ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جدہ اجلاس کے اختتامی بیان میں، غیر مشروط طور پر غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم فوری بند کئے جانے کامطالبہ کیا ہے
غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی نہتھے عام شہری شہید و زخمی ہو گئے-
القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صیہونی فوج پر کاری ضرب لگائی ہے-
غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-
صیہونی حکومت کی فوج نے صرف چھے منٹ میں شہر خان یونس پر پچاس فضائی حملے کئے ہيں-
یونیسیف کے علاقائی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کی موت کے بارے میں پائی جانے والی تشویش حقیقت میں تبدیل ہوگئی ہے-
حزب اللہ لبنان نے آج صبح ایک بار پھر صیہونی فوج کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے-