-
صرف چھے منٹ میں جارح اسرائیل کے پچاس فضائی حملے
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵صیہونی حکومت کی فوج نے صرف چھے منٹ میں شہر خان یونس پر پچاس فضائی حملے کئے ہيں-
-
غزہ میں بچوں کی موت کے تعلق سے تشویش اب حقیقت میں تبدیل ہو رہی ہے: یونیسیف
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶یونیسیف کے علاقائی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کی موت کے بارے میں پائی جانے والی تشویش حقیقت میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
صیہونی فوج پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶حزب اللہ لبنان نے آج صبح ایک بار پھر صیہونی فوج کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے-
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں امداد کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے-
-
لبنان پر جارح اسرائیلی فوج کےحملے میں تین مجاہد شہید
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳لبنان کی اسلامی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج کے ایک ڈرون حملے میں تین مجاہد شہید ہوگئے۔
-
غزہ میں دیرالبلح کے علاقے پر اسرائیلی جارحیت ، مزید چھ فلسطینی شہید
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳غزہ میں دیرالبلح کے رہائشی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں چھے فلسطینی شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات برقرار رہنے پر ترکیہ کے سیاست دانوں کا حکومت مخالف احتجاج
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱حکومت ترکیہ کے مخالف سیاست دانوں نے حکمراں جماعت پر منافقت کا الزام لگایا ہے اور ان کا خیال ہے کہ غزہ کے لوگوں کی حمایت کے لیے کم ترین کام جو ممکن ہے، جعلی اسرائیلی حکومت کے ساتھ انقرہ کے تجارتی تعلقات کو مکمل طور پر منقطع کرنا ہے۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے-
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر جنوبی افریقہ کی تشویش
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷جنوبی افریقہ کی حکومت نے عالمی عدالت انصاف سے رابطہ کرکے اس بات پر تشویش ظاہر کی ہے کہ اسرائيل، عدالتی فیصلے کو قبول کرنے پر تیار نہيں ہے جو غزہ میں نسل کشی پر روک لگانے کے لئے صادر کیا گیا ہے۔
-
غزہ کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید اکیاسی فلسطینی شہید
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸غزہ کی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 81 فلسطینی شہید ہوگئے-